شبِ نور کے چندر گیسو
- أبو العلاء المعري
- Jul 14, 2017
- 1 min read

اے مری جان شبِ نور کے چندر گیسو شفقِ صبح سے ، مغرب سے کہیں زریں ہیں جن کے پھندوں میں ہیں کندن سےدرخشندہ سراب، دن کے جھانسوں سے، منور ہیں یہ خاموشی کے پل أبو العلاء المعري : اللزوميات ترجمہ : رضی حیدر پینٹر : خوزے روزا ویلٹ
Comments