top of page
Razi Haider-
Poet, Author, Photographer or just another man

رات کے کالے پنکھ

  • Abu ala Marri
  • Jul 12, 2017
  • 1 min read

شب سیاہ پنکھ پسارے رگِ جاں نوچتی ہے

دودھیا کوہ پہ خاموش پڑے ہیں سائے دل شکستہ ہے گگن جس کے اگن رستوں پر مہرِ آزردہ نے تاروں کو بکھیرا ہے ابھی

أبو العلاء المعري : اللزوميات ترجمہ : رضی حیدر

پینٹنگ : ایل کونجرو و لاس بروخاس / فرانچسکو گویا


 
 
 

Commentaires


  • Facebook Black Round
  • Twitter Black Round
  • 500px
bottom of page