Green Water
- Razi Haider
- Jun 11, 2016
- 1 min read
ڈوب گئے آب کے سبز میں سارے نہنگ ایک ہوئے خواب کے اور حقیقت کے رنگ پھر سے اُٹھیں خواہشیں ، جھیل کی آغوش میں غم کے نبی دَہاڑتے ، گریہِ خاموش میں
As the monsters sank in the green water
fragrance mixed with color, like dreams with reality
From the riverbed rose desires like newly born monsters
prophets of sadness, gods of grief
コメント